PARC
چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل

ڈاکٹر محمد عظیم خان نے بطور چیئرمین پی اے آر سی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ یاد رہے کہ وہ اس سے پہلے ڈائریکٹر جنرل این اے آر سی بھی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔


مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے قومی تحفظِ خوراک و تحقیق

مخدوم خسرو بختیار کو وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق تعینات کر دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے وہ بطور وفاقی وزیر برائے وزارت منصوبہ بندی اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔


مزید پڑھیں
سرگرمیاں

پی اے آر سی کی جانب سے پاکستان سٹیزن پورٹل تشہیری بینر

January, 2020

وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق ورلڈ بنک کے نمائندگان سے ملاقات کر رہے ہیں۔

January 23, 2020

چئیرمین پی اے آر سی بیکن ہاوس لاہور کے نمائندے سے ملاقات کر رہے ہیں۔

January 22, 2020

سینٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر شرکا کا گروپ فوٹو۔

January 18, 2020

چئیرمین پی اے آر سی ایشن ترقیاتی بنک کے نمائند ے سے ملاقات کر رہے ہیں جبکہ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری برائے قومی تحفظ خواراک و تحقیق بھی موجود ہیں۔

January 17, 2020

سیکرٹری پی اے آر سی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ،ایل ڈی ڈی بی ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔

January 17, 2020
تازہ ترین ویڈیوز
معلومات
شعبہ جات

علومِ نباتات ڈویژن

علوم نباتات ڈویژن فصلا ت کی پیداوار ، حفاظت اور باغبانی کے حوالوں سے تحقیق اور ترقی جیسے بنیادی اقدامات پر کام کر تا ہے ۔ان مخصوص شعبوں میں تحقیق کا بنیادی مقصد خوراک میں خود انحصاری ، اضافی مقامی پیداوار کے ذریعے ۔۔۔۔، قدر افزونی اور بین الاقوامی معیار کے بعد از برداشت انتظامات اور وسائل کے تحفظ پر مبنی ٹیکنالوجیز کے فروغ جیسے امور شامل ہیں ۔ان مقاصد کے حصول حیاتیاتی تنوع اور بیجوں کی بہتر اقسام کی تیاری ، پائیدار فصلاتی پیداوار کے لیے پیداواری ٹیکنالوجیز کی معیاریت ، مربوط انصرام ضار، زرعی مشینری... مزید پڑھیں

قدرتی وسائل ڈویژن

قدرتی وسائل جن میں کہ زمین، پانی، قدرتی چراگاہیں اور جنگلات شامل ہیں پائیدار زرعی پیداوار کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ دنیا بھرمیں گزشتہ کئی سالوں میں انسانوں اور مویشیوں کی سرگرمیوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے ان کی پیداواری صلاحیت بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اس وجہ سے قدرتی وسائل کا انتظام ایک علیحدہ نظم وضبط بن کر سامنے آیا ہے۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے شعبہ قدرتی وسائل سن 1981ءمیں بنائی تاکہ ملک میں قدرتی وسائل کو درپیش مسائل کیساتھ نبردآزما ہوا جاسکے۔۔۔مزید پڑھیں

علومِ حیوانات ڈویژن

علو م حیوانا ت ڈویژن پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کا ایک ذیلی شعبہ ہے جس کا قیا م 1980ءمیں عمل میں لایا گیا ،اس کا اہم مقصد پاکستان کے تمام صوبو ں کے لیے معیا رِتحقیق کا تعین کرنا اور تحقیق کی بنیا د پر ملک بھر کے مویشی پال حضرا ت کے مسائل کا حل پیش کرنا ہے ۔ گزشتہ 30تا 45سا لوں میں مجموعی طور پر اس شعبے نے بے شما ر کا ر آ مد تحقیقا تی امور پرمشتمل کا م سر انجام دئیے ہیں جس سے مال مویشی ،مرغبانی اور ماہی پروری کے شعبوں میں بہتر اور کا ر آمد نتا ئج حا صل ہو ئے ہیں۔مزید پڑھیں

سماجی علوم ڈویژن

علوم سما جیا ت ڈویژن اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے چا روںصو بوں میں اپنے ذیلی اداروں کے ذریعے سر گر م عمل ہے ۔ان اداروں کا مطمع نظر صو بائی اور وفاقی زرعی تحقیقا تی اداروں کے سا تھ کثیر شعبہ جاتی تحقیق میں حصہ لینا ،نئی ٹیکنا لوجی کو اپنانے اور پھیلانے کے بارے میں معلومات اکٹھا کر نا ،نئی ٹیکنا لوجی کو اپنانے میں درپیش مشکلات کو اجاگر کر نا اور ان معلومات کی روشنی میں سفارشات مرتب کر نا تا کہ زرعی سائنسدان اپنی تحقیق کو کا شتکا روں کی ضروریات سے مطابقت رکھتے ہوئے ایک نئی جہت اور وسعت دے سکے۔مزید پڑھیں

زرعی انجنیئرنگ ڈویژن

زرعی انجینئرنگ ڈویژن کا قیام بورڈآف گورنرز کے فیصلے کی روشنی میں 2014ءمیں عمل میں لایا گیا جس کا مقصد زرعی مشینری و آلات ، فصلوں کی بعد از برداشت پروسیسنگ، قدر افزونی ، فوڈ انجینئرنگ اور متبادل ذرائع توانائی کی ٹیکنالوجیز کے میدانوں میں تحقیق اور اس کے نتائج کو ملکی ضروریات کے مطابق ڈھالنا ہے ۔اس مقصد کے حصول کے لیے یہ ڈویژن مختلف تحقیقی منصوبہ جات پر عمل درآمد ، تحقیقات کو مربوط کرنے ، زرعی انجینئرنگ سے وابستہ سیکٹرز(جامعات ، تحقیقی اداروں ،منصوبہ جات )کی عملی راہنمائی فراہم کرنے۔۔۔مزید پڑھیں

زرعی مطبوعات

مفید زرعی معلومات