نظامت اردو کے تحت تربیتی کورسز کا انعقاد




میں آپ کو واضح کردینا چا ہتا ہو ں کہ پاکستان کی سر کاری زبان اردو ہو گی اور صرف اردو اور اردو کے سوا اور کچھ نہیں ۔جو آپ کو گمراہ کر نے کی کو شش کر تا ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے۔ایک مشترکہ سرکاری زبان کے بغیر کو ئی قوم باہم متحد نہیں ہو سکتی ہے۔ (21 مارچ 1948 ڈھاکہ)