PARC
اخبارِ ملازمین

اخبارِ ملازمین

سفر وسیلہ ظفر
  • محمد اسلم الوری، سینئر ڈائریکٹر ایڈمن، پی اے آر سی کا دورہ عمر کوٹ

  • ڈاکٹر غلام محمد علی انچارج /ڈائریکٹر جنرل این اے آر سی نے بیرونِ ملک کے نجی دورے سے واپسی پر اپنے فرائض منصبی سنبھال لیے۔

سفرِ حرمین شریفین
  • پی اے آر سی اور این اے آر سی کے ذیل ملازمین اور افسران نے جنوری سے جون 2019 کے دوران عمرہ کی سعاردت حاصل کی۔
    عائشہ طاہر، محمد معاذ سمیع، ہمایوں خان، ڈاکٹر رفعت طاہرہ، محمد عمر فاروق، حبیب الرحمان،غلام سرور،محمد نواز،شوکت حیات خان،محمد نعمان بوٹر،شہاب الدین،محمد جمیل، شباب علی کیانی

  • محمد ثاقب، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،ایڈمن کی فریضہ حج سے واپسی۔

  • ڈاکٹر جاوید اقبال ، سابق ڈائریکٹر ٹیکنیکل کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ فریضہ حج سے واپسی

تبادلے
  • خاور شہزاد بھٹی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایم آئی ایس) کا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اینڈ پروٹوکول سے ڈائریکٹوریٹ آف ایم آئی ایس اینڈ آئی ٹی سی ،پی اے آر سی میں کر دیا گیا ہے

  • محمد جواد ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایم آئی ایس) کا تبادلہ ایف آئی ایس اکائونٹس سیکشن سے ڈائریکٹوریٹ آف ایم آئی ایس اینڈ آئی ٹی سی ،پی اے آر سی میں کر دیا گیا ہے

تعیناتی
  • وقار احمد کو سیکرٹری کونسل، پی اے آر سی تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • فخر زمان کو ڈائریکٹر ایڈمن، پی اے آر سی تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • فواد انور کو سائنٹیفک آفیسر، آر آر آئی ،این اے آر سی بتاریخ 30 اپریل ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد شہزاد احمد کو سائنٹیفک آفیسر، رائس پروگرام ،این اے آر سی بتاریخ 27 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • صدف بشیر کو یو ڈی سی ، میڈیکل ،این اے آر سی بتاریخ 29 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • انیسہ وہاب خان کو اسسٹنٹ، ریکروٹمنٹ ، پی اے آر سی بتاریخ 01 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • زاہد محمود کو قاصد، ممبر ایس ایس ڈی، پی اے آر سی بتاریخ 18 اپریل ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • علی محمد شاہ کو قاصد، ممبر سی اینڈ ایم ، پی اے آر سی بتاریخ 17 اپریل ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد رئوف کو قاصد، ایڈمن ، این اے آر سی بتاریخ 29 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • شہزاد مسیح کو سینٹری اٹنڈنٹ ،آر اینڈ آئی، پی اے آر سی بتاریخ 22 جنوری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • عنصر خان کو قاصد ،پی جی آر آئی، این اے آر سی بتاریخ 29 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد اویس کو قاصد ،ترناب، پشاور بتاریخ 01 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ظفر اقبال کو قاصد ،اکائونٹس این اے آر سی بتاریخ 26 اپریل ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد وسیم کو قاصد ،چئیرمین آفس، پی اے آر سی بتاریخ 12 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ہدایت اللہ کو خانسامہ، پی اے آر سی کیفیٹیریا بتاریخ 13 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ارباب علی سومرو کو سائنٹیفک اسسٹنٹ، سارک کراچی بتاریخ 11 فروری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • غلام نبی کو گارڈ، سارک کراچی بتاریخ 10 جنوری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد رفیق کو قاصد، سارک کراچی بتاریخ 28 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد بچل کو قاصد، سارک کراچی بتاریخ 28 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • فرمان خان کو یو ڈی سی، بیاسا، این اے آر سی بتاریخ 22 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد اصغر کو یو ڈی سی، ایچ آر آئی، این اے آر سی بتاریخ 19 فروری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • خدا بخش کو ڈرائیور، سارک کراچی بتاریخ 28 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • بشیر احمد بٹ کو اسسٹنٹ ، لاجسٹک پی اے آر سی بتاریخ 21 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ذاکر خان کو ڈی ای او، ٹیکنیکل سیکشن پی اے آر سی بتاریخ 21 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • وسیم صفدر کو سٹینو ٹائپسٹ، پلاننگ پی اے آر سی بتاریخ 12 جولائی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد افضل کو اسسٹنٹ ، ایس ایس آر آئی فیصل آباد بتاریخ 09 اپریل ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد نعیم اختر کو اے پی ایس، منسٹری بتاریخ 11 مارچ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • سید مطاہر علی زیدی کو سپریٹنڈنٹ ، اسٹیبلشمنٹ 1 پی اے آر سی بتاریخ 20 مئی،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • رائو شاہ جہان کو اسسٹنٹ، سی ایس آئی، این اے آر سی بتاریخ 09 اپریل ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • شاہ نواز گڑھی کو سپریٹنڈنٹ، سارک کراچی بتاریخ 28 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد عرفان رزاق کو اسسٹنٹ، میڈیکل، این اے آر سی بتاریخ 24 جنوری،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد ادریس کو پی آر او۔ سی ایس آئی، این اے آر سی بتاریخ 02 جنوری،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • امتیاز احمد کو اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری ،این آر ڈی، پی اے آر سی بتاریخ 10جون ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد ثاقب کو اسسٹنٹ ڈئریکٹر ایف آئی ایس، پی اے آر سی بتاریخ 03 جون ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • اخلاق ملک کو ڈئریکٹر ایڈمن ، این اے آر سی بتاریخ 11 جنوری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • نثار احمد کو پی ایس ، ممبر فنانس، پی اے آر سی بتاریخ 22 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ثابت خان کو اکائونٹس آفیسر، بیاسا، این اے آر سی بتاریخ 16 جنوری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • انیلہ ہمیم کو سائنٹیفک آفیسر، سارک کراچی بتاریخ 28 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • سید اشتیاق حیدر کو سائنٹیفک آفیسر،ایل آر آر آئی ،این اے آر سی بتاریخ 15 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • عامر حفیظ ستی کو اکائونٹ آفیسر،فنانس اینڈ اکائونٹس،این اے آر سی بتاریخ 02 اپریل ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • نثار احمد سومرو کو پی ایس او، سارک کراچی ، بتاریخ 28 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • عنصر بھٹی کو ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس، این اے آر سی ، بتاریخ 02 اپریل،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • مبشر احمد کو پی ایس او ، پی ایس ڈی، پی اے آر سی ، بتاریخ 09 اپریل،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • طارق علی نواز کو ڈائریکٹر ایڈمن ، سارک کراچی، بتاریخ 14 جنوری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • حبیب الرحمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایف اینڈ اے،بیاسا، این اے آر سی، بتاریخ 12 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • فخر زمان کو ڈائریکٹر لاجسٹک، پی اے آر سی، بتاریخ 06 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • شرافت علی کو ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس ، فنانس، پی اے آر سی، بتاریخ 09 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • نوید مشتاق خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس ، لیجر این اے آر سی، بتاریخ 25 فروری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • شازیہ پروین ٹنیو کو سینئر سائنٹیفک آفیسر ، سارک کراچی، بتاریخ 28 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • خواجہ عاصم تسنیم کو ڈپٹی سیکرٹری کونسل ، پی اے آر سی ، بتاریخ 13 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • محمد اصغر علی کو ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس ، این اے آر سی ، بتاریخ 09 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ڈاکٹر مزمل حسین کو نیشنل کوآرڈینیٹر، پی ایس ڈی ،پی اے آر سی ، بتاریخ 06 مارچ ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • مقبول شہباز کو بطور ڈائریکٹر ٹریننگ ،پی اے آر سی ، بتاریخ 25 فروری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • نزاکت نواز کو بطور ڈائریکٹر پروکیورمنٹ ،پی اے آر سی ، بتاریخ 19 فروری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • مس قرعت العین کو بطور ڈائریکٹر اے وی سی ،این اے آر سی ، بتاریخ 28 جون ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • غلام صادق آفریدی کو بطور ڈائریکٹر اے ای آر آئی ،این اے آر سی ، بتاریخ 31 جنوری ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ڈاکٹر محمد ارشد اللہ کو بطور ڈائریکٹر ڈی ایس آئی اینڈ پی،این اے آر سی ، بتاریخ 02 مئی ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • فتح خان نظامانی کو بطور ڈائریکٹر ڈبلیو اے ڈبلیو ایم آئی،سارک کراچی ، بتاریخ 28 مارچ،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ڈاکٹر عبد الغفور کو بطور ممبر پی ایس ڈی، بتاریخ 01 جنوری،2019 کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

ترقی
  • محمد جمیل کو بطورسائنٹفک آفیسر ، اے زیڈ آر سی ،ڈی آئی خان ترقی کے احکامات بتاریخ 22 فروری،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • ذیاد عبدالقادر کو بطورسائنٹفک آفیسر ، ایچ بی آر آئی،این اے آر سی ترقی کے احکامات بتاریخ 22 فروری،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • محمد اسامہ حمید کو بطورسائنٹفک آفیسر ، سی ایس آئی،این اے آر سی ترقی کے احکامات بتاریخ 22 فروری،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر جلال الدین کو بطور سی ایس او ،سی ایس آئی،این اے آر سی ترقی کے احکامات بتاریخ 09 مارچ،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر محمود الحسن کو بطور سی ایس او ،ایل آر آر آر آئی،این اے آر سی ترقی کے احکامات بتاریخ 30 مارچ،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • نسرین سلطانہ کو بطور سی ایس او ،سی ڈی آر آئی،کراچی ترقی کے احکامات بتاریخ 06 مئی،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر محمد سرور کو بطور سی ایس او ،ایل آر آر آئی، این اے آر سی ترقی کے احکامات بتاریخ 06 مئی،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر کمال شیخ کو بطور سی ایس او ، پی اے آر سی ترقی کے احکامات بتاریخ 06 مئی،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر غلام رسول کو بطور ڈائریکٹر جنرل پلاننگ ، پی اے آر سی ترقی کے احکامات بتاریخ 06 مئی،2019 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔

  • پی اے آر سی کے ذیلی ادارے شنکیاری مانسہرہ، سارک کراچی اور مارک گلگت کے ملازمین مظہر علی، گل بہار اور فرمان ولی کو ایس پی ایس 02 سے 03 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

  • پی اے آر سی کے ذیلی ادارے سارک کراچی، این اے آر سی، ڈی آئی خان کے ملازمین ممتاز علی سولنگی، محمد دین جمالی، سعید احمد، منصب علی، حمید نواز کو ایس پی ایس 03 سے 04 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

  • پی اے آر سی کے ذیلی ادارےکوئٹہ ،عمر کوٹ، ڈی آئی خان اور کراچی کے ملازمین بسم اللہ خان ،حبیب اللہ، صفدر خان، شمس الکبیر اوجان کو ایس پی ایس 04 سے 05 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

  • پی اے آر سی کے ذیلی ادارے مارک گلگلت کے سائنٹیفک اسسٹنٹ ،میر عالم کو ایس پی ایس 05 سے 06 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

  • پی اے آر سی سیلیکشن بورڈ کی سفارشات کے تحت ڈائریکٹر جنرل این اے آر سی، ڈاکٹر غلام محمد علی کو گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔

  • پی اے آر سی سیلیکشن بورڈ کی سفارشات کے تحت ذیل انتظامی و سائنسدان افسران کو گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

  • پی اے آر سی کی محکمانہ ترقی کمیٹی کی سفارشات کے تحت ذیل افسران کو گریڈ 19 میں بطور ڈائریکٹر ترقی دے دی گئی ہے۔

  • پی اے آر سی کی محکمانہ ترقی کمیٹی کی سفارشات کے تحت ذیل افسران کو گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

  • محکمانہ ترقی کمیٹی کے اجلاس اکتوبر 2018 کی سفارشات کے تحت اکائونٹس، ایڈمن، ورکس اور کمپیوٹر کیڈر کے ذیل ملازمین کو میرٹ کی بنیاد پر ترقیاں دے دی گئی ہیں ۔

  • ورکس اور کمپیوٹر کیڈر کی ترقی کے لیے محکمانہ ترقی کمیٹی کا اجلاس 03 اکتوبر، 2018 کو منعقد ہوا۔

  • سپریٹنڈنٹس کو گریڈ 17دینے کے لیے محکمانہ ترقی کمیٹی کا اجلاس 11ستمبر2018کو منعقد ہوا۔

  • پرائیویٹ سیکرٹری SPS-08 کو SPS-09 دینے کے لیے انٹرویو کا عمل 4 ستمبر 2018 کو مکمل ہوا۔

ریٹائرمنٹ/الوداعی تقریبات
  • بادشاہ گل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، فیول سٹیشن، ایف او اینڈ ایس، این اے آر سی 02 جولائی، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • علی محمد، قاصد، ایس ایس ڈی، پی اے آر سی 30 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • خالد محمود، ڈرائیور،ایچ بی آر آئی، این اے آر سی 30 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • شبیر احمد، پلمبر،ورکس،پی اے آر سی 30 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • فتح محمد، ڈرائیور،ایل آر آر آئی، این اے آر سی 30 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر غلام رسول، ڈائریکٹر جنرل ، پللاننگ، پی اے آر سی 22 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر غلام نبی،سی ایس او،ایل آر آر آئی، این اے آر سی 20 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر کمال شیخ،سی ایس او، چئیمرین آفس، پی اے آر سی 20 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • مظہر اقبال، سئنیر ٹیکنیشن اے بی ای آئی،این اے آر سی 12 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • محمد شفیق، ڈائیور، ٹرانسپورٹ، پی اے آر سی 11 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • غلام مرتضی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن، پی اے آر سی 09 جون، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ریاض لغمانی،ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس، این اے آر سی 19 مئی، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • خلیل احمد، ڈائیور، فاڈر، این اے آر سی 14 مئی، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • محمد طارق، سیکرٹری ، پی اے آر سی 12 مئی، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • محمد سفیر قریشی،سپرٹنڈنٹ،لاجسٹک ، پی اے آر سی 10 مئی، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر منیر احمد،ایکٹنگ چئیرمین ، پی اے آر سی 10 مئی، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • سردار محمد، ڈیٹا کنٹرول آفیسر،اے ایل پی، فنانس، پی اے آر سی 19 اپریل، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • محمد الیاس، پی ایس او،ڈی پیپ، این اے آر سی 02 اپریل، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • عبد العزیز،ٹریکٹر آپریٹر، ایف او اینڈ ایس، این اے آر سی 01 اپریل، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ظہیر احسن، پی ایس او،آئل سیڈ پروگرام، این اے آر سی 31 مارچ، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • مظفر علی خان، پی ایس او، اے پی آئی، این اے آر سی 31 مارچ، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • محمود الحسن،سی ایس او، ایل آر آر آئی، این اے آر سی 30 مارچ، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • شبیر احمد، ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس، پی اے آر سی 19 مارچ، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر جلال الدین،سی ایس او، سی ایس آئی، این اے آر سی 09 مارچ، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر ندیم امجد، ممبر این آر ڈی 02 مارچ، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • محمد اشرف، سینئر ٹیکنیشن، اے ای بی آئی، این اے آر سی 02 فروری، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • نواب احمد خان،ڈی آر، آر اینڈ آئی، پی اے آر سی 27 جنوری، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • مرزا شاہد محمود،ڈی ایس آئی، این اے آر سی 16 جنوری، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • محمد رفیق، ڈرائیور، ایف او اینڈ ایس 15 جنوری، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • طاہر مسعود،اسسٹنٹ ڈائریکٹر، اسٹیبلشمنٹ 12 جنوری، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • سید رضا علی شاہ، قاصد، چئیرمین چیمبر 12 جنوری، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر ارشاد علی، سی ایس او، ایل ایل آر آئی 05 جنوری، 2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • محمد ظہیر الکرام ،ڈائریکٹر ٹریننگ 2 جنوری،2019 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر یوسف ظفر، تمغہ امتیاز فروری،2019 سے اپنے فرائص منصبی سے ریٹائر ہو گئے۔

  • پی اے آر سی کے سیکرٹری کونسل محمد اسلم الوری چار دسمبر 2018 سے اپنے فرائض منصبی سے ریٹائر ہو گئے۔ کونسل کے لیے ان کی جانب سے کیے گئے کام اور انکی انتھک محنت اور قائدانہ صلاحیتوں کے پیشِ نظر انکے اعزاز میں ایک پُر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ادارے کے تمام اعلی عہدیداران اور ملازمین نے شرکت کی اور ادارے کے لیے انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

  • نامور ماہر باغبانی ڈاکٹر حفیظ الرحمن یکم اکتوبر سے اپنے فرائص منصبی سے ریٹائر ہو گئے۔ انکے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد قومی زرعی تحقیقاتی مرکز میں کیا گیا جس میں چئیرمین پی اے آر سی نے انکی خدمات کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔

  • سیف اللہ تالپور، پرنسپل سائینٹیفک آفیسر، ڈی پیپ 28 ستمبر 2018 کو اپنے فرائض منصبی سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر تنویر احمد، ڈائریکٹر ،زرعی انجینرنگ انسٹیٹیوٹ قومی زرعی تحقیقاتی مرکز سے اپنے فرائض منصبی سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

  • نذیر احمد انجم، سپریٹنڈنٹ لیگل سیل 31 اگست،2018 کو اپنی ساٹھ سالہ مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔

  • فرہاد صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر پروکیورمنٹ 12 اگست 2018 کو اپنی ساٹھ سالہ مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔

  • پی اے آر سی کے نامور زرعی انجینئر ڈاکٹر تنویر احمد 4 ستمبر2018کو اپنی ساٹھ سالہ مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔ ان کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چئیرمین پی اے آر سی اور دیگر رفقائ نے ادارے کے لیے ان کی شاندار خدمات کو سراہا۔

انتقالِ پُرملال
  • پی اے آر سی کے ریٹائرڈ ڈائریکٹر نصیر عالم خان انتقال فرما گئے ہیں۔

  • محمد فیاض، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ازری بہالپور گزشتہ ہفتے انتقال فرما گئے۔

  • نامور زرعی سائنسدان و سابق چئیرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ کی اہلیہ اور کامران خانزادہ سینئر ٹیکنیکل آفیسر سارک کی والدہ گزشتہ ہفتے انتقال فرما گئیں۔

شادی بیاہ
  • پی اے آر سی ملازمین کو بہبود فنڈ سے بچوں کی شادی کے اخراجات کے لیے امدادی رقوم مبلغ پچاس ہزار روپے فی کس دینے کے لیے مجلس امینان (بورڈ آف ٹرسٹی) کا اجلاس6سمبر 2018 کو چئیرمین پی اے آر سی کی صدارت میں منعقد ہوا۔

  • سابق ڈائریکٹر جنرل این اے آر سی چوہدری شریف کلو کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب گزشتہ اتوار اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

اجتماعی بیمہ /بہبود فنڈ
  • پی اے آر سی ملازمین کے بچوں کو اجتماعی بیمہ فنڈ کے ذریعے تعلیمی وضائف دینے کے لیےچئیرمین پی اے آر سی کی صدارت میں مجلس امینان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

تعلیم و تربیت
  • ڈاکٹر ساجدہ تاج، سینئر سائنٹیفک آفیسر SSRI شعبہ سماجی علوم، این اے آر سی نے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیا سے واپسی پر اپنے فرائض منصبی سنبھال لیے۔