PARC

تعارف

تھرڈ پارٹی ایوالشن رپورٹ اوراٹھارویں ترمیم کے تحت اختیارات کی صوبوں کو منتقلی کے بعد نئے حالات کے تناظر میں پی اے آر سی انتظامی کمیٹی کی منظوری سے اکتوبر ۲۰۱۲ میں اس ڈویژن کا قیام عمل میں لایا گیاجس کے مقاصد درج ذیل ہیں۔

اغراض ومقا صد:

  • بین الاقوامی و قومی سطح پر زرعی تحقیق کے حوالے سے رابطہ کاری کے لیے سہولیات کی فراہمی
  • سی جی آئی اے آ ر (CGIAR)اوردیگر بین الا قوا می تحقیقی اداروں /تنظیموں کے ساتھ روابط قا ئم کر نا اور برقرار رکھنا ۔
  • زرعی تحقیق میں نظر انداز شدہ ایسے پہلو وں کی طر ف تو جہ دلا نا تا کہ صو بو ں کے درمیا ن مطا بقت پیدا ہو سکے کیو ں کہ صو بے اپنے زرعی تحقیقی نظام ،وسائل اور تعلیم و تر بیت یا فتہ افراد کے حوالے سے برابر ی کی سطح پر نہیں ہیں ۔
  • قو می زرعی تحقیقی نظام میں ہو نے والی تحقیق میں غیر ضروری یکسانیت سے بچاو اور زرعی تحقیق کے صو بائی اور وفاقی اداروں کے درمیا ن زیا دہ سے زیادہ تعاون اور اجتماعی کا وشو ں کو فروغ دینا
  • نئی ٹیکنا لو جی کی جلد از جلد متعلقہ حا ملین مفاد (سٹیک ہو لڈر)تک رسا ئی
  • استعداد سازی تر بیت و آ گاہی