کتابیں اور مقالات

دفتری اردو کی کتابیں

اہم شخصیات

پی اے آر سی اردو فارم

پاکستان کی پہچان اردو زبان ہے

PARC

میں آپ کو واضح کردینا چا ہتا ہو ں کہ پاکستان کی سر کاری زبان اردو ہو گی اور صرف اردو اور اردو کے سوا اور کچھ نہیں ۔جو آپ کو گمراہ کر نے کی کو شش کر تا ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے۔ایک مشترکہ سرکاری زبان کے بغیر کو ئی قوم باہم متحد نہیں ہو سکتی ہے۔ (21 مارچ 1948 ڈھاکہ)

دستور پاکستان کے آرٹیکل 251 کے مطابق

PARC
  • پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور یوم آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لیے استعمال کرنے کے انتظامات کیے جائیں گے۔
  • شق ۔ 1 کےتابع، انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لیے استعمال کی جاسکے گی، جب تک کہ اس کے اردو سے تبدیل کرنے کے انتظامات نہ ہوجائیں۔
  • مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایات

PARC
PARC
PARC PARC
سرگرمیاں

شعبہ نظامت اردو کے تحت تربیتی پروگرام

01 تا 03 جون 2016

شعبہ نظامت اردو کے تحت تربیتی پروگرام

05 تا 07 اپریل2016
اعلانات
June, 2017

ابھی موجود نہیں ہے

کتابچے

تصویر گیلری

نظامت اردو کے تحت تربیتی کورسز کا انعقاد