PARC
نظامت اردو

مآخذ

دفتری امور سے متعلقہ کتب کی فہرست

نمبر شمار عنوان مصنف

1۔ اردو میں زرعی کتب (کتابیات) زینت قاضی
2۔ اصطلاحات موسمیات سرفراز شاہد
3۔ حکومت پاکستان کے تربیتی ادارے عطش درانی
4۔ اصطلاحات فنون طباعت و ترسیم ڈاکٹر محمود الرحمن
5۔ کتابیات صنعتی فنون محمد شفیع مرزا
6۔ پاک فوج میں نفاذ اردو کرنل غلام جیلانی خان
7۔ اصطلاحات فنیات
8۔ سرکاری خط و کتابت (جلد دوم )/نیم سرکاری مراسلات ربیعہ فخری /محمد اظہار الحق
9۔ سرکاری خط و کتابت (جلد سوم )/دفتری حکمنامے مسعود احمد چیمہ
10۔ سرکاری خط و کتابت (جلد چہارم)/ یاداشتیں نیاز عرفان
11۔ سرکاری خط و کتابت (جلد پنجم)/غیر رسمی کیفیات محمد اظہار الحق
12۔ سرکاری خط و کتابت (جلد دوم ) نیم سرکاری مراسلات ربیعہ فخری
13۔ سرکاری خط و کتابت (جلد چہارم ) یاداشتیں نیاز عرفان
14۔ سرکاری خط و کتابت (جلد ششم) اعلانات قراردادیں اخباری اعلامیے مسعود احمد چیمہ
15۔ وفاقی و صوبائی عہدوں کے نام
16۔ محکموں اور اداروں کے نام
17۔ دفتری تربیتی لغت جمشید عالم
18۔ اصطلاحات کسٹم حسین احمد شیراز ی
19۔ بہاولپور میں اردو کی قدیم دفتری دستاویزات مسعود حسن شہاب
20۔ قانون شہادت
21۔ قانون شراکت 1932
22۔ اسلامی فن تجلید رفعت گل
23۔ اردو ٹائپ اور ٹائپ کاری علی حیدر ملک
24۔ سرعبدالقادر اور اردو ( منتخب مقالات) محمد حنیف شاہد
25۔ درسی کتب سائنس وقار احمد زبیری
26۔ روداد سیمینار قومی زبان کی ترقی میں صوبوں کا حصہ اعجاز راہی
27۔ پاکستانی دفاتر میں افرادی انتظام معین احمد صدیقی
28۔ اصطلاحات حسابداری و محاسبی مسعود احمد چیمہ
20۔ وفاقی حکومت کا مالیاتی انتظام ضمیر اظہر
30۔ ایران میں قومی زبان کے نفاذ کا مسئلہ مشکلات اور حل ڈاکٹر محمد ریاض
31۔ تجزیاتی کیمیا (اضافی ) ڈاکٹر سید نسیم احمد نقوی
32۔ مچھلی کی امراضیات پروفیسر ڈاکٹر بلقیس فاطمہ مجیب
33۔ کنجھر جھیل اور اس کے جھینگے ڈاکٹر وقار احمد زبیری
34۔ قومی زبان میں علمی تحقیقی اور تجزیاتی مقالات کا مجلہ ششماہی علم وفن محمد اسلام نشتر
35۔ پاکستان کے تازہ پانیوں کی اطلاقی ماہی پروری ڈاکٹر محمد آصف