PARC

قومی تحقیقاتی ادارہ برائے گنا فصلات و موسمی باغبانی ٹھٹھہ

قومی تحقیقاتی ادارہ برائے گنا فصلات و موسمی باغبانی (این ایس ٹی ایچ آر آئی )کی بنیاد دریائے سندھ کے کنارے پر سجاول ٹھٹھہ کے مقام پر 1982ءمیں رکھی گئی جس کےمقاصد درج ذیل ہیں:

ادارہ اپنے قیام کے وقت سے مقامی اور غیر مقامی (Fuzz)کے ذریعے بیجوں پر تحقیق و تجربات کے بعد نئی اقسام تیار کرتا رہا ہے جو معیاری اور زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل ہیں۔