PARC

علومِ حیوانات ڈویژن
Animal Sciences Division

تعارف

علوم حیوانات ڈویژن قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کا ایک اہم جزو ہے۔ جس کے بنیادی مقاصد ملک میں موجود حیوا نیاتی وسائل کی پیداوار اور معیار میں بہتری ہیں۔
ان مقاصد کے حصول کیلئے جانوروں کی صحت ،خوراک،تولید،شیربانی اور مچھلیوں کی افزائش جیسے شعبوں پرتحقیق میں اس ڈویژن کے تحت کئی تحقیقی مراکز/ادارے مسلسل مصروف عمل ہیں۔

ان تحقیقات کے نتیجے میں بہت سی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ جن سے جانورں کے معیار میں بہتری اور مویشی پال حضرات کے بہت سے مسائل کا حل ممکن ہوا ہے۔بنیادی طور پر تحقیق کے ادارے درج ذیل ہیں۔