PARC
بین الاقوامی روابط برائے زرعی تحقیق

بین الاقوامی روابط برائے زرعی تحقیق

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل  زرعی شعبہ میں تحقیق کے میدان میں 104ممالک اور 81بین الاقوامی زرعی تحقیقی اداروں کے ساتھ مصروف عمل ہے ۔

عالمی ادارہ خوراک ،سمٹ (CIMMYT)، اکارڈا(ICARDA)،اے وی آر ڈی سی (AVRDC)اور آئی سی آئی ایم او ڈی (ICIMOD)جیسے معتبر تحقیقی  اداروں کے ساتھ اشتراک و تعاون کے لیے 5رابطہ دفاتر قائم ہیں ۔