PARC
زرعی خبریں

ماہانہ: September 2019

ڈاکٹر محمد عظیم خان بطور چیئرمین پی اے آر سی تعینات

ڈاکٹرمحمد عظیم خان، ممبرپلاننگ کمیشن آف پاکستان کو چیئرمین، پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل مقرر کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عظیم خان کی زیر سرپرستی، پی اے آرسی جدید زرعی تحقیق کے نئے دور میں داخل ہو گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، گورنمنٹ آف پاکستان، اسلام آباد نے ڈاکٹرمحمد عظیم…. Read More >>

چیئرمین پی اے آر سی کا قومی ادارہ برائے چائے کی کاشت، شنکیاری، مانسہرہ کا دورہ

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے چیئر مین محمد ایوب چوہدری نے ڈاکٹر محمد خورشید، جوائنٹ سیکریٹری، وزارت غذائی تحفظ و تحقیق، اسلام آباد کے ہمراہ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے شنکیاری، مانسہرہ میں قائم قومی ادارہ برائے چائے کی کاشت اور اعلی قیمتی فصلات کا دورہ…. Read More >>

پی اے آر سی میں زیتون کے حوالے سے منعقدہ اجلاس

پاکستان میں زیتون کی کاشت پر جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر محمد طارق، پراجیکٹ ڈائریکٹر (زیتون)، پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل، اسلام آباد

پاکستان میں زیتون کے باغات کی دیکھ بھال اور ترقی کے متعلق سیمینار کا انعقاد یو ایس ایڈ کے زیتون کی تحقیق کے ادارے…. Read More >>

پی اے آر سی میں زرعی روابط پروگرام (اے ایل پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کا انعقاد

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل میں زرعی رابطوں کے پروگرام (اے ایل پی)کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کا انعقاد
اے ایل پی بھر پور معاونت کے ذریعے زرعی تحقیق کو مربوط کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ محمد ایوب چوہدری، چیئر مین پی…. Read More >>

پی اے آر سی میں ٹرائوٹ مچھلی کی فارمنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل اور گانسو تحقیقاتی ادارہ برائے ماہی پروری، چائنہ کے زیر اہتمام “ٹراؤٹ مچھلی کی فارمنگ ” کے متعلق
تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل اور گانسو تحقیقاتی ادارہ برائے ماہی پروری، چائنہ کی جانب سے “ٹراؤٹ…. Read More >>

پی اے آر سی میں چاول کی ورائٹی اویلوایشن کمیٹی کا اجلاس

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل میں ورائٹی اویلولوایشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چاو ل کی 7 نئی اقسام کی پاکستان میں تجارتی پیمانے پر کاشتکاری کے لئے منظوری دی گئی۔
اجلاس کی صدارت محمد ایوب چوہدری، چیئر مین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل، اسلام…. Read More >>