PARC
زرعی خبریں

ماہانہ: June 2017

ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام کاشت کریں :ماہرین زراعت


روما ، نگینہ اور پاکٹ کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی جانب توجہ مرکوز کریں
زرعی ماہرین نے ٹماٹر کی پنیری کی کاشت فوری شروع کر نے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام روما ، نگینہ اور پاکٹ کی زیادہ سے زیادہ کاشت…. Read More >>

پاکستان خوراک و زراعت آرگنائزیشن کا چیئرمین منتخب


پاکستان خوراک و زراعت آرگنائزیشن کی کونسل کا خودمختار چیئرمین منتخب ہو گیا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو روم میں ہونے والے انتخاب میں خوراک و زراعت آرگنائزیشن کا 2017ء سے 2019ء تک خودمختار چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے ۔ پاکستان کی طرف سے خالد محبوب…. Read More >>

شمالی پنجاب: سورج مکھی کی کاشت فوری شروع کریں:ماہرین


ماہرین زراعت نے شمالی پنجاب میں سورج مکھی کی کاشت فوری
جبکہ وسطی و جنوبی پنجاب میں فصل کی کاشت 25جولائی سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ شمالی پنجاب میں سورج مکھی کی کاشت فوری طور پر شروع کرکے آخر جولائی تک مکمل کی جاسکتی ہے…. Read More >>