پاکستان میں کینولا (سرسوں) کا تعارف اور فروغ

Canola Hybrid seed production at NARC
Rabi 2011-12
چیلنج:
نتائج :
مستقبل :
|
کسانوں کی رائے:
پی اے آر سی کی جانب سے کینولا کی تعارفی فصل خطہ پوٹھوہار کے کسانوں کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے نہ صرف ہمارے وسائل میں اضافہ ہو گا بلکہ کسانوں کی زندگیوں میں بھی بہتری آئے گی۔
(ملک آصف نواز، سابق جنرل سیکرٹری کینولا ،گائوں بھالوٹے ،فتح جنگ)
شراکتدار :-
ڈاکٹر عبدالرحمن ، ڈاکٹر ممتاز احمد، ڈاکٹر محمد امجد رانا، ڈاکٹر بخت روئےدار، ڈاکٹر اکبر شاہ محمند، میاں عبد الماجد، ڈاکٹر عبد الراشد، (پی اے آر سی کینولا ہائبرڈ ڈویلپمنٹ آئل سیڈ پروگرام، این اے آر سی