PARC
اہم کامیابیاں

این اےآرسی 2009:بارانی علاقہ کے لیے خشک سالی برداشتی گندم

چیلنج :

  • بارانی علاقوں میں فصل کے اہم مراحل پر نمی کی کمی کے باعث گندم کی پیداوار میں کمی
  • پھپھوندی بھی گندم کےلیے ایک سنگین خطرہ ہے
  • چیلنج تھا کہ بارانی علاقے کےلیے خشک سالی کی برداشت اور زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل گندم کی قسم کی تیاری جو پتوں کی پھپھوندی کے خلاف مدافعت بھی رکھتی ہو

اقدامات :

  • 2003-04ء کے دوران پی اےآرسی نے سمٹ سے متنوع اقسام کے جرم پلازم (بیج) حاصل کیے
  • 2003تا 2008 کے دوران ان بیجوں (جرم پلازم) کی معیاری بریڈینگ طریقہ کار کے ذریعے ملک بھر میں تجزیات کیے گئے۔
  • 2009 میں پنجاب سیڈ کونسل کی منظوری کے بعد بارانی علا قہ جات کیلے اس قسم کو جاری کر دیا گیا۔

نتائج:

  • زیادہ پیداوار، خشک سالی کی براداشت اور پھپھوندی کے خلاف مدافعت
  • بارانی حالات میں ملکی سطح کے تجربات میں 5.3ٹن فی ایکڑپیداوار حاصل کی گئ
  • یہ اوسط مدتی ورائیٹی ہے جو 155 دن میں تیار ہو جاتی ہے۔
  • روئ بنانے کیلے یہ قسم بہتر خواص رکھتی ہے۔

آگے کا مستقبل:

  • بیج کی پیداوار کا معیاری نظام جس کے ذریعے گندم کے کاشتکاری کو معیاری بیج بر وقت دستیاب ہو سکے
  • حسب دلخواہ خواص کی حامل مذید نیئ اقسام تیار کیجائیں اورمتعارف کرائی جا ئیں
Wheat variety NARC-2009
Ears of NARC-2009