
تحقیقاتی ادارہ برائے خشک علاقہ جات (ازری) عمر کوٹ
یہ ادارہ سندھ میں عمر کوٹ کے مقام پر جنوبی زرعی تحقیقاتی مرکز کراچی کے ڈائریکٹر جنرل کے ماتحت بر سرکار ہے۔اس کا بنیادی مقصد تھر کے صحرائی علاقوں میں بنجر اور نیم بنجر زمین میں زراعت کی پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں جانوروں کی پرورش کے حوالے سے درپیش مشکلات کے حل اور ان شعبوں میں بہتری لانا ہے ۔علاقے میں پانی کی قلت کے پیش نظر ایسی ٹیکنالوجیز کی تیاری اور فروغ ہے جو پانی کےمستعدانہ استعمال ممکن بنا سکے اور خصوصاً بارش سے حاصل شدہ پانی کو ذخیرہ کیا جاسکے ۔مال مویشیوں کے لیے تھر کے علاقے میں دستیاب چارے /سبزہ کے تحفظ اور فروغ کےلیے موزوں ٹیکنالوجیز کا استعمال متعارف کرانا بھی اس مرکز کی بنیادی اہداف میں شامل ہے۔
رابطہ
ِ
نام / عہدہڈاکٹر عطاء اللہ خان (PSO / ڈائریکٹر)
ای میلattaullahg@gmail.com
رابطہ کریں0300-8377374
آفس اور فیکس نمبر0238-571228 — 0238-571268
نام / عہدہامیر محمد لغاری (پی ایس او )
ای میلamleghari1960@gmail.com
رابطہ کریں0306-3922302